نیچرل تھیالوجی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (الہٰیات) عقل کی روشنی میں معقول دلائل سے خدا کے وجود کا علم، طبعی دینیات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (الہٰیات) عقل کی روشنی میں معقول دلائل سے خدا کے وجود کا علم، طبعی دینیات۔